موچھ مروڑا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مونچھوں کو مروڑنے اور تاؤ دینے والا شخص؛ شیخی باز، بہادری کا رعب ڈالنے والا شخص۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مونچھوں کو مروڑنے اور تاؤ دینے والا شخص؛ شیخی باز، بہادری کا رعب ڈالنے والا شخص۔